کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: قرآن کی تعلیم دینے والوں کا عدیم النظیرمقام، ایک آیت پڑھانے کا ثواب
حدیث نمبر: 2890
- " من علم آية من كتاب الله عز وجل، كان له ثوابها ما تليت ".
حافظ محفوظ احمد
ابو مالک اشجعی اپنے باپ طارق بن اشیم رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے کسی کو قرآن مجید کی ایک آیت کی تعلیم دی ، تو جب تک اس کی تلاوت ہوتی رہے گی اسے ثواب ملتا رہے گا ۔“