حدیث نمبر: 2888
- " خياركم من تعلم القرآن وعلمه ".
حافظ محفوظ احمد
مصعب بن سعد اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو قرآن مجید سیکھتے اور سکھاتے ہیں ۔“
حدیث نمبر: 2889
- " خيركم من تعلم القرآن وعلمه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تم میں بہترین شخص وہ ہے جو قرآن مجید سیکھتا اور سکھاتا ہے ۔“