حدیث نمبر: 2880
- " يبصر أحدكم القذاة في عين أخيه، وينسى الجذع أو الجدل في عينه معترضا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ( ایسے کیوں ہے کہ ) ہر آدمی اپنے بھائی کی آنکھ میں پڑا ہوا تنکا بھی دیکھ لیتا ہے ، جبکہ اسے اپنی آنکھ میں چبھا ہوا تنا بھی نظر نہیں آتا ۔