باب: کسی نیکی کو حقیر نہ سمجھا جائے، عار دلانا اور سب و شتم کرنا منع ہے
حدیث 2584–2584
باب: تین نیکیاں اور تین برائیاں
حدیث 2585–2585
باب: نماز اور غلاموں کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرنا
حدیث 2586–2586
باب: بابرکت کھانا
حدیث 2587–2587
باب: ٹیک لگا کر کھانا کیسا ہے؟
حدیث 2588–2590
باب: برتن میں رکھے ہوئے کھانے کی چوٹی سے کھانا ناپسندیدہ ہے
حدیث 2591–2591
باب: کھڑا ہو کر کھانا پینا کیسا ہے؟
حدیث 2592–2592
باب: محبوب لوگ اور محبوب اعمال
حدیث 2593–2593
باب: دوسروں کے لیے اسی چیز کو ترجیح دینا، جو خود کو پسند ہو
حدیث 2594–2594
باب: اچھا شگون لینا
حدیث 2595–2597
باب: اجازت لینے کا طریقہ
حدیث 2598–2604
باب: محبوب ترین نام
حدیث 2605–2605
باب: بدترین نام
حدیث 2606–2606
باب: اچھے اور برے لوگوں کی علامتیں
حدیث 2607–2607
باب: ظاہری مرتبت کا پاس و لحاظ کرنا
حدیث 2608–2608
باب: محبوب کو محبت کی خبر دینا
حدیث 2609–2611
باب: دعا کے آداب
حدیث 2612–2612
باب: دعا نہ کرنے والا انتہائی عاجز اور غافل ہے
حدیث 2613–2613
باب: لیٹنے کے آداب
حدیث 2614–2615
باب: سلام عام کرنا
حدیث 2616–2629
باب: عورتوں کو سلام کہنا
حدیث 2630–2630
باب: سلام میں «ومغفرته» کا اضافہ
حدیث 2631–2631
باب: بچوں کو سلام کہنا
حدیث 2632–2632
باب: کلام سے پہلے سلام
حدیث 2633–2633
باب: مجلس سے جاتے وقت سلام کہنا
حدیث 2634–2634
باب: سلام کے آداب
حدیث 2635–2644
باب: یہودیوں کا انداز سلام
حدیث 2645–2645
باب: سلام اور مصافحہ کی فضیلت
حدیث 2646–2647
باب: ملاقات کے وقت مصافحہ اور معانقہ کرنا اور بوسہ لینا
حدیث 2648–2650
باب: مصافحہ کیسے کیا جائے؟ بوقت الوداع مقیم اور مسافر کی دعائیں
حدیث 2651–2652
باب: ملاقات کے وقت جھکنا
حدیث 2653–2653
باب: مصافحہ کا نبوی انداز
حدیث 2654–2654
باب: غیر مسلموں کو سلام کہنا
حدیث 2655–2657
باب: غیر محرم عورتوں سے مصافحہ کرنا منع ہے
حدیث 2658–2658
باب: آنکھ اور ہاتھ کا زنا
حدیث 2659–2659
باب: مسلمانوں کی باہمی محبت اور رحمدلی
حدیث 2660–2660
باب: مسلمان کو اذیت پہنچانا باعث لعنت ہے
حدیث 2661–2661
باب: مسلمان کی ساکھ برقرار رکھنا عظیم عمل ہے
حدیث 2662–2662
باب: مسلمان کی بے عزتی کرنا سنگین جرم ہے، مسلمان کی عزت کعبۃ اللہ سے زیادہ ہے
حدیث 2663–2663
باب: غیرمسلموں کے سلام یا بددعاؤں کا جواب کیسے دیا جائے؟
حدیث 2664–2666
باب: مجلس کے آداب
حدیث 2667–2675
باب: وسیع مجلس بہترین ہوتی ہے
حدیث 2676–2676
باب: خطبہء جمعہ کے لیے بیٹھے ہوئے لوگوں کی گردنیں پھلانگنا منع ہے
حدیث 2677–2677
باب: یہ منع ہے کہ آدمی کے جسم کے بعض حصے پر دھوپ اور بعض پر سایہ پڑ رہا ہو
حدیث 2678–2680
باب: مجلس امانت ہوتی ہے
حدیث 2681–2681
باب: کفارہ مجلس کی دعا
حدیث 2682–2682
باب: گھر اور گھر میں موجودہ اشیا کی حفاظت کے آداب، ابتدائے رات اور رات کو گھروں سے باہر نہ نکلیں
حدیث 2683–2687
باب: رات کو آگ کے آثار ختم کر دینا
حدیث 2688–2688
باب: رات کے چھا جانے کے بعد گفتگو سے اجتناب کیا جائے
حدیث 2689–2689
باب: بعض افراد کے لیے شب کی گفتگو کا جواز
حدیث 2690–2690
باب: نماز میں تھوکنا
حدیث 2691–2691
باب: نیک اور برے خواب اور دونوں کے احکام اور اقسام
حدیث 2692–2695
باب: خواب کس کے سامنے بیان کیا جائے
حدیث 2696–2696
باب: خواب کی تعبیر کی اہمیت
حدیث 2697–2697
باب: رخصت ہونے کے لیے مہمان کا میزبان سے اجازت لینا
حدیث 2698–2698
باب: مہمان کا ماکول و مشروب کی بابت کوئی سوال نہ کرنا
حدیث 2699–2699
باب: کسی کے سامنے اس کی تعریف کرنا کیسا ہے؟
حدیث 2700–2701
باب: دعا کے دوران ہاتھوں کی کیفیت
حدیث 2702–2702
باب: کتے کی بھونک اور گدھے کی رینگ سن کر اللہ کی پناہ طلب کرنا
حدیث 2703–2703
باب: خادموں اور غلاموں کے حقوق، روزی عطا کرنے کے انداز
حدیث 2704–2704
باب: چہرے پر مارنے سے اجتناب کرنا
حدیث 2705–2705
باب: چھینک کے آداب
حدیث 2706–2707
باب: تین دفعہ چھنکینے والے کا جواب
حدیث 2708–2708
باب: منافق کو سید کہنا غضب الٰہی کا سبب ہے
حدیث 2709–2710
باب: خطبہ جمعہ کے آداب
حدیث 2711–2711
باب: خطبہ کے آداب
حدیث 2712–2712
باب: مسلمان کے مال پر ناحق قبضے کا انجام بد
حدیث 2713–2713
باب: مخفی انداز میں لوگوں کی ضروریات پوری کرنا اور اس کی وجہ
حدیث 2714–2714
باب: جوتے پہن کرچلنا چاہئے
حدیث 2715–2715
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر آدمی کو راضی کرنے کا ایک انداز
حدیث 2716–2716
باب: اچھے امر کے لیے شفاعت باعث اجر ہے
حدیث 2717–2717
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخصوص علامتیں، رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کا اپنے صحابہ کی معاونت کرنا، تلاش حق کے لیے سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا سفر نامہ
حدیث 2718–2718
باب: کھانا کھلانے اور بھائی چارہ قائم کرنے کا حکم
حدیث 2719–2719
باب: سانپ اور کتے کو قتل کرنا
حدیث 2720–2720
باب: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی کنیت
حدیث 2721–2721
باب: مجاہد، مؤمن اور مہاجر کی تعریف
حدیث 2722–2722
باب: بہترین اور بدترین لوگ، اللہ تعالیٰ کے نام پر سوال کرنا
حدیث 2723–2723
باب: جنتی افراد
حدیث 2724–2724
باب: غیر محرم عورت کے پاس رات گزارنا منع ہے
حدیث 2725–2725
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے دی گئی زحمت بھی رحمت ہے
حدیث 2726–2726
باب: بال سنوارنا اور لباس صاف ستھرا رکھنا
حدیث 2727–2727
باب: بزرگوں کا احترام کرنا
حدیث 2728–2728
باب: بزرگون کی برکت
حدیث 2729–2729
باب: راستے سے تکلیف دہ چیز دور کرنا صدقہ ہے
حدیث 2730–2730
باب: نجات کا موجب بننے والے اعمال، بلا ضرورت اپنے گھر سے باہر نہ جانا
حدیث 2731–2731
باب: نیکی کرنے کی نبوی وصیت
حدیث 2732–2732
باب: راستوں میں بیٹھنے کے حقوق
حدیث 2733–2733
باب: اہم شاہراہوں پر رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہئے
حدیث 2734–2734
باب: دلوں کو نرم کرنے کا نبوی نسخہ
حدیث 2735–2735
باب: ایک مجرم کی وجہ سے پورے قبیلے کی مذمت کرنا سنگین جرم ہے، حقیقی باپ سے نسبت کی نفی کرنا سنگین جرم ہے
حدیث 2736–2737
باب: تکلف وتصنع سے گفتگو کرنے والے لوگ ناپسندیدہ ہیں
حدیث 2738–2738
باب: بچے اور بچی کی طرف سے عقیقہ کرنا، اور لفظ عقیقہ کو مکروہ سمجھنا
حدیث 2739–2739
باب: عظیم امور پسندیدہ اور گھٹیا امور ناپسندیدہ ہیں
حدیث 2740–2741
باب: اللہ تعالیٰ کے لیے محبت کا انجام خیر
حدیث 2742–2744
باب: کسی کو اللہ تعالیٰ کی مغفرت سے محروم نہیں سمجھنا چاہیے
حدیث 2745–2745
باب: زبان کئی گناہوں کا موجب ہے
حدیث 2746–2746
باب: ہر عضو زبان کی تیزی کی شکایت کرتا ہے
حدیث 2747–2747
باب: زبان باعث سعادت بھی ہے اور باعث شقاوت بھی
حدیث 2748–2748
باب: زبان کے استعمال میں بےاحتیاطی کا نتیجہ
حدیث 2749–2750
باب: اللہ تعالیٰ کی مغفرت کا سبب بننے والے اعمال
حدیث 2751–2751
باب: مجلسوں کی سردار مجلس
حدیث 2752–2752
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرزندان امت کے حق میں ان سے بڑھ کر رحمدل تھے، غیر محرم مرد و زن کا ایک دوسرے کے کندھے یا سر پر ہاتھ پھیرنا کیسا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عورتوں سے بیعت لینے کا طریقہ
حدیث 2753–2753
باب: برتری کی بنیاد عمل صالح ہے، بدکلامی اور بخیلی، برے آدمی کی صفات ہیں
حدیث 2754–2754
باب: بیان، جادو کی طرح مؤثر ہو سکتا ہے
حدیث 2755–2755
باب: شعر، حکمت و دانائی پر مشتمل ہو سکتا ہے
حدیث 2756–2757
باب: شعر اور نثر میں فرق
حدیث 2758–2758
باب: برے اشعار کی مذمت
حدیث 2759–2759
باب: سلام اور آمین پر یہودیوں کا حسد کرنا
حدیث 2760–2760
باب: صحابہ کا اپنی پسند و ناپسند پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ترجیح دینا
حدیث 2761–2761
باب: جھگڑا اور مذاق ترک کرنے کی فضیلت
حدیث 2762–2762
باب: بے پردگی منع ہے
حدیث 2763–2763
باب: یتیم کی کفالت کرنے کی فضیلت
حدیث 2764–2764
باب: حسن و حسین رضی اللہ عنہما کے سابقہ نام
حدیث 2765–2765
باب: نامناسب نام تبدیل کرنا
حدیث 2766–2768
باب: مدعو لوگوں کا داعی سے زائد افراد کے لیے اجازت طلب کرنا
حدیث 2769–2770
باب: حرم میں الحاد سنگین جرم ہے
حدیث 2771–2771
باب: مشرکوں کی ہجو کرنا
حدیث 2772–2773
باب: لعنت نہ کرنے کی نبوی وصیت
حدیث 2774–2774
باب: ایسے امور سے، جن کی وجہ سے معذرت کرنا پڑے، اجتناب کرنے کی وصیت
حدیث 2775–2776
باب: تکبر اور نافرمانی کا عذاب دنیا میں بھی ملتا ہے
حدیث 2777–2777
باب: خوش خلقی، امر بالمعرف، نہی عن المنکر اور گزرگاہوں سے تکلیف دہ چیز دور کرنے جیسے امور خیر
حدیث 2778–2778
باب: ٹھہراؤ اور سنجیدگی کی فضیلت اور عجلت کی مذمت
حدیث 2779–2780
باب: تکیہ، تیل اور دودھ رد نہ کیا جائے
حدیث 2781–2781
باب: اللہ تعالیٰ کی نظر رحمت سے محروم لوگ
حدیث 2782–2782
باب: رات کو اور دوران سفر خلوت اختیار کرنا منع ہے
حدیث 2783–2786
باب: بنو قریظہ کی عہد شکنی کا انجام
حدیث 2787–2787
باب: ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر حقوق
حدیث 2788–2789
باب: اہل و عیال کے حق میں بہترین سب سے بہترین ہوتا ہے
حدیث 2790–2790
باب: مردوں کا تذکرہ شر کرنے سے اجتناب کرنا
حدیث 2791–2791
باب: مسجد میں جنگی آلات کے ساتھ کھلینا
حدیث 2792–2792
باب: نبی مہربان کا نابینے کی تمارداری کرنا
حدیث 2793–2793
باب: بعض مریضوں کی تیمار داری جبریل امین کرتے ہیں
حدیث 2794–2794
باب: مال و دولت کے ذریعے عزت کی حفاظت کرنا
حدیث 2795–2795
باب: مفید کلام یا پھر خاموشی
حدیث 2796–2796
باب: جھوٹ کے جواز کی صورتیں
حدیث 2797–2797
باب: عزت والے مقام کا مستحق مالک خود ہوتا ہے
حدیث 2798–2798
باب: اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول سے شرم و حیا کرنے کے تقاضے
حدیث 2799–2799
باب: گھر کے صحن کو صاف ستھرا رکھنے کی وجہ
حدیث 2800–2800
باب: شکر گزار آدمی کی فضیلت
حدیث 2801–2801
باب: ہر درجہ کے مسلمان کے لیے امور خیر کا تعین
حدیث 2802–2802
باب: مال کا صدقہ نہ کر سکنے والے کے لیے صدقہ کی صورتیں
حدیث 2803–2803
باب: تربیت کے لیے اہل و عیال کو سزا دینا
حدیث 2804–2805
باب: اکٹھا کھانا کھانے کی برکتیں
حدیث 2806–2807
باب: بندے کا (۳۶۰) جوڑوں کا صدقہ اداکرنا
حدیث 2808–2808
باب: «ذالك ادني ان لا تعولوا» کی تفسیر
حدیث 2809–2809
باب: سوتے وقت اپنے آپ کو دم کرنا
حدیث 2810–2810
باب: مبلغین کا انداز تبلیغ
حدیث 2811–2811
باب: بات سمجھانے کے لیے تین دفعہ دوہرانا
حدیث 2812–2812
باب: گھر سے نکلتے وقت کی دعا
حدیث 2813–2813
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے فرشتوں کا چلنا
حدیث 2814–2815
باب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اپنی ملاقاتوں میں سورہ عصر کی تلاوت کرنا
حدیث 2816–2816
باب: کسی کے گھر میں بلا اجازت دیکھنا جرم ہے
حدیث 2817–2817
باب: اسلام میں صرف دو عیدیں ہیں
حدیث 2818–2818
باب: گھوڑی کو «فرس» کہنا
حدیث 2819–2819
باب: اولاد آدم کا ہر فرد مسئول ہے
حدیث 2820–2820
باب: غیبت منع ہے
حدیث 2821–2821
باب: غیبت کا انجام بد
حدیث 2822–2823
باب: غیبت کے جواز کی صورتیں
حدیث 2824–2824
باب: غیبت اور بہتان میں فرق
حدیث 2825–2825
باب: مومن پر سب و شتم کرنا کیسا ہے؟
حدیث 2826–2826
باب: عورتوں کو راستوں کے کناروں پر چلنا چاہیے
حدیث 2827–2827
باب: پڑوسی کے حقوق
حدیث 2828–2829
باب: بہترین پڑوسی اور بہترین دوست کا انجام
حدیث 2830–2830
باب: مومن قبیح خصائل سے پاک ہوتا ہے
حدیث 2831–2831
باب: مہمان کی میزبانی فرض ہے
حدیث 2832–2832
باب: میزبانی میں زیادہ تکلف نہ کیا جائے
حدیث 2833–2834
باب: نقالی کرنا ناپسندیدہ ہے
حدیث 2835–2835
باب: صبر عظیم نعمت ہے
حدیث 2836–2836
باب: صبر کی عاقبت اور بے صبری کا انجام
حدیث 2837–2837
باب: تعظیماً کھڑے ہونا کیسا ہے؟
حدیث 2838–2839
باب: نامناسب کام کا معیار
حدیث 2840–2840
باب: گھوڑے کو کھلانا بھی باعث اجر ہے
حدیث 2841–2841
باب: اللہ تعالیٰ کے انعامات کا ذکر کرنا چاہئے
حدیث 2842–2842
باب: والدین کے بعد کے تعلق داروں سے حسن سلوک کرنا
حدیث 2843–2843
باب: مکملات ایمان
حدیث 2844–2844
باب: احسان کا بدلہ چکانا، جھوٹ کے دو کپڑے پہننے کا مفہوم
حدیث 2845–2845
باب: مسجد کے آداب
حدیث 2846–2846
باب: جاہلیت والی نسبتوں کی طرف منسوب ہونے والے کو کیا کہا جائے
حدیث 2847–2847
باب: قبلہ کی سمت میں تھوکنا کیسا ہے؟
حدیث 2848–2848
باب: جانداروں سے رحم دلی سے پیش آنے کا صلہ
حدیث 2849–2850
باب: خاموشی باعث نجات ہے
حدیث 2851–2851
باب: اسلام کی فطرتیں
حدیث 2852–2852
باب: سوتے وقت کی دعا
حدیث 2853–2853
باب: قطع رحمی اور جھوٹی قسم کا انجام بد
حدیث 2854–2854
باب: مردوں پر سونا اور ریشم حرام ہے
حدیث 2855–2855
باب: غصے پر قابو پانے کا صلہ، اللہ تعالیٰ سے معذرت کرنا
حدیث 2856–2856
باب: معافی اور توبہ کرنے سے محروم کا انجام بد
حدیث 2857–2857
باب: مسلمان بھائی کی ضرورت پوری کرنے کا صلہ
حدیث 2858–2858
باب: صبر کرتے ہوئے لوگوں میں گھل مل کر رہنا افضل ہے
حدیث 2859–2859
باب: اُنس، مومن کی صفت ہے
حدیث 2860–2861
باب: مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا
حدیث 2862–2862
باب: تصویرکشی
حدیث 2863–2864
باب: سرکش اور مشرک کا انجام بد
حدیث 2865–2865
باب: لوگوں میں حقیقی رحم کرنے والا کون ہے؟
حدیث 2866–2866
باب: مسجد میں مخصوص جگہ کا تعین منع ہے
حدیث 2867–2867
باب: کسی کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام اور کنیت کو جمع کرنا
حدیث 2868–2868
باب: گالی نہ دنیے، کسی نیکی کو حقیر نہ سمجھنے، کسی کو عار نہ دلانے۔ اور چادر شلوار کو ٹخنوں سے اوپر رکھنے کی نبوی نصیحتیں
حدیث 2869–2869
باب: چھپکلی فاسق ہے
حدیث 2870–2870
باب: اللہ تعالیٰ کی لعنت اور غضب اور جہنم کی بددعا نہیں دینی چاہے
حدیث 2871–2871
باب: ہوا کو لعنت کرنا منع ہے
حدیث 2872–2872
باب: مسلمانوں میں قطع تعلقی کے نقصانات
حدیث 2873–2873
باب: لوگوں کا شکریہ ادا کرنا
حدیث 2874–2874
باب: کھتی باڑی کے لیے بعض عربی الفاظ کی تعلیم
حدیث 2875–2875
باب: غلام اور مالک ایک دوسرے کو کیسے پکاریں
حدیث 2876–2876
باب: سلام کہنے، کھانا کھلانے، صلہ رحمی کرنے اور قیام اللیل کرنے کی فضیلت
حدیث 2877–2877
باب: کسی سفر سے واپسی پر بیویوں کے پاس اچانک آنا منع ہے
حدیث 2878–2878
باب: سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کو بیش قیمت نبوی نصائح
حدیث 2879–2879
باب: ہر کوئی پہلے اپنے گریبان میں جھانکے
حدیث 2880–2880
باب: قاتل اور مقتول دونوں جنت میں
حدیث 2881–2881
باب: خالہ ماں ہی تو ہے
حدیث 2882–2882
باب: فحش گوئی سے اجتناب حکم
حدیث 2883–2883
باب: بطور انتقام بھی فحش گوئی ممنوع ہے
حدیث 2884–2885
باب: دائیں جانب کو مقدم کرنا
حدیث 2886–2886
باب: عیب پوشی، ایثار، غصہ پی جانے اور دینی بھائی کی ضرورت پوری کرنے کی فضیلت
حدیث 2887–2887
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔