کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: اللہ تعالیٰ کی لعنت اور غضب اور جہنم کی بددعا نہیں دینی چاہے
حدیث نمبر: 2871
- " لا تلاعنوا بلعنة الله ولا بغضبه ولا بالنار. وفي رواية: بجهنم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تم ایک دوسرے پر اللہ کی لعنت ، اس کے غضب اور جہنم کی آگ کے ساتھ لعن طعن نہ کرو ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاداب والاستئذان / حدیث: 2871