کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: کسی کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام اور کنیت کو جمع کرنا
حدیث نمبر: 2868
- " لا تجمعوا بين اسمي وكنيتي، [أنا أبو القاسم، والله يعطي، وأنا أقسم] ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”میرے نام ( محمد ) اور میری کنیت ( ابوالقاسم ) کو جمع نہ کرو ، میں ابوالقاسم ہوں ، اللہ تعالیٰ عطا کرتا ہے اور میں تقسیم کرتا ہوں ۔“