حدیث نمبر: 2862
- " نح الأذى عن طريق المسلمين ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! کسی ایسے عمل پر میری رہنمائی فرمائیں جس سے میں فائدہ حاصل کر سکوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹا دیا کر ۔“