حدیث نمبر: 2858
- " من يكن في حاجة أخيه يكن الله في حاجته ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرتا ہے ۔“