حدیث نمبر: 2857
- " من لا يرحم لا يرحم، ومن لا يغفر لا يغفر له، ومن لا يتب لا يتب عليه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو ( مخلوق پر ) رحم نہیں کرتا ، ( اللہ تعالیٰ کی طرف سے ) اس پر رحم نہیں کیا جاتا ۔ جو ( مخلوق کو ) معاف نہیں کرتا ، ( اللہ تعالیٰ کی طرف سے ) اس کی بخشش نہیں ہوتی اور جو ( اللہ کی طرف ) توبہ نہیں کرتا ، اسے ( اس کی طرف سے ) معاف نہیں کیا جاتا ۔“