حدیث نمبر: 2855
- " من كان يؤمن بالله واليوم الآخر، فلا يلبس حريرا ولا ذهبا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو آدمی اللہ تعالیٰ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو ، وہ ریشم پہنے نہ سونا ۔“