حدیث نمبر: 2854
- " من قطع رحما أو حلف على يمين فاجرة رأى وباله قبل أن يموت ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے قطع رحمی کی یا جھوٹی قسم اٹھائی ، وہ مرنے سے پہلے اس کا وبال دیکھ لے گا ۔“