حدیث نمبر: 2848
- " من تفل تجاه القبلة جاء يوم القيامة وتفلته بين عينيه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے قبلہ کی سمت میں تھوکا ، وہ روز قیامت اس حال میں آئے گا کہ اس کی تھوک اس کی آنکھوں کے درمیان ہو گی ۔“