کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: مکملات ایمان
حدیث نمبر: 2844
- " من أحب لله وأبغض لله وأعطى لله ومنع لله فقد استكمل الإيمان ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے اللہ کے لیے محبت کی اور اللہ کے لیے بغض رکھا اور اللہ کے لیے دیا اور اللہ کے لیے روکے رکھا ، اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاداب والاستئذان / حدیث: 2844