کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: اللہ تعالیٰ کے انعامات کا ذکر کرنا چاہئے
حدیث نمبر: 2842
- " من أبلي بلاء فذكره، فقد شكره وإن كتمه فقد كفره ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ ، سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جسے کسی انعام سے نوازا گیا اور اس نے اس کا ذکر کیا تو اس نے اس کا شکریہ ادا کر دیا اور جس نے اسے چھپایا اس نے ناشکری کی ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاداب والاستئذان / حدیث: 2842