حدیث نمبر: 2840
- " ما كرهت أن يراه الناس فلا تفعله إذا خلوت ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا اسامہ بن شریک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”خلوت میں ایسا کام نہ کر ، جس کے بارے میں تیرا خیال ہے کہ لوگ تجھے ایسا کرتا نہ دیکھیں ۔“