کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: نقالی کرنا ناپسندیدہ ہے
حدیث نمبر: 2835
- " ما أحب أنى حكيت أحدا وأن لي كذا وكذا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، وہ کہتی ہیں : میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک مرد کی موجودگی میں ایک عورت کی نقل اتارنے لگی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”میں پسند نہیں کرتا کہ کسی کی نقالی کروں ، اگرچہ اس کے عوض میں مجھے بہت کچھ دیا جائے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاداب والاستئذان / حدیث: 2835