حدیث نمبر: 2808
- " أثقل شيء في الميزان الخلق الحسن ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”آدم کے بیٹے میں کل تین سو ساٹھ ( ۳۶۰ ) جوڑ یا ہڈیاں ہوتی ہیں ، ہر روز ہر جوڑ کی طرف سے صدقہ ادا کرنا ہوتا ہے ۔ ( صدقے کی چند اقسام یہ ہیں ) ہر اچھی بات صدقہ ہے ، آدمی کا اپنے بھائی کی مدد کرنا صدقہ ہے ، پانی کا ایک گھونٹ پلانا صدقہ ہے اور راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے ۔“