حدیث نمبر: 2804
- " علقو السوط حيث يراه أهل البيت ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”کوڑا وہاں لٹکاؤ ، جہاں سے گھر والوں کو نظر آئے ۔“
حدیث نمبر: 2805
- " علقوا السوط حيث يراه أهل البيت فإنه لهم أدب ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ایسی جگہ پر کوڑا لٹکاؤ ، جہاں سے گھر والے افراد کو نظر آ سکے ، کیونکہ یہ ان کے لیے با ادب ہونے کا سبب ہے ۔“