حدیث نمبر: 2800
- " طهروا أفنيتكم فإن اليهود لا تطهر أفنيتها ".
حافظ محفوظ احمد
عامر بن سعد اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اپنے گھر کا صحن صاف رکھا کرو ، کیونکہ یہودی اپنے گھر کا صحن صاف نہیں رکھتے ۔“