کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: نبی مہربان کا نابینے کی تمارداری کرنا
حدیث نمبر: 2793
- " الناس يومئذ على جسر جهنم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ہمیں اس صاحب بصیرت آدمی کے پاس لے چلو جو بنو واقف قبیلے کا ہے ، تاکہ ہم اس کی تیمارداری کر سکیں ۔“ اور وہ نابینا آدمی تھا ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاداب والاستئذان / حدیث: 2793