حدیث نمبر: 2792
- (دعْهُم [يا عُمرُ!] ؛ فإنَّهم بنو أَرفدةَ) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ آئے اور حبشی لوگ مسجد میں کھیل رہے تھے ، انھوں نے ان کو منع کر دیا ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عمر ! ان کو ان کے حال پر چھوڑ دو ، یہ بنوارفدہ ( حبشی لوگ ) ہیں ۔“