حدیث نمبر: 2790
- " خيركم خيركم لأهله، وإذا مات صاحبكم فدعوه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تم میں بہترین آدمی وہ ہے جو اپنے اہل کے لیے بہتر ہو اور جب کوئی آدمی مر جائے تو اس ( کا برا تذکرہ ) ترک کر دیا کرو ۔“