حدیث نمبر: 2763
- " إنا نهينا أن ترى عوراتنا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر بن صخر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : ”ہمیں منع کیا گیا ہے کہ ہمارے قابل ستر اعضائے جسم کو دیکھا جائے ۔“