حدیث نمبر: 2758
- " الشعر بمنزلة الكلام حسنه كحسن الكلام وقبيحه كقبيح الكلام ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اشعار ، عام ( نثر ) کلام کی طرح ہیں ، یعنی اچھے اشعار ، اچھے کلام کی طرح ہیں اور برے اشعار ، برے کلام کی طرح ہیں ۔“