حدیث نمبر: 2752
- " إن لكل شيء سيدا، وإن سيد المجالس قبالة القبلة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ہر چیز کا ایک سردار ہوتا ہے اور مجلسوں کی سردار وہ ( مجلس ) ہے جس میں قبلہ کے سامنے ( بیٹھا جائے ) ۔“