حدیث نمبر: 2751
- " إن من موجبات المغفرة بذل السلام وحسن الكلام ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ہانی بن یزید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! ایسا عمل بتائیں جو مجھے جنت میں داخل کر دے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”سلام عام کرنا اور اچھا کلام کرنا ایسے اعمال ہیں جو بخشش کو واجب کر دیتے ہیں ۔“