حدیث نمبر: 2738
- " إن الله عز وجل يبغض البليغ من الرجال، الذي يتخلل بلسانه تخلل الباقرة بلسانها ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمر و رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بلاشبہ اللہ آدمیوں میں سے اس بلاغت جھاڑنے والے شخص کو سخت ناپسند کرتا ہے جو ( منہ پھاڑ پهاڑ کر تکلف و تصنع سے گفتگو کرتے ہوئے ) اپنی زبان کو گائے کے جگالی کرنے کی طرح باربار پهیرتا ہے ۔ “