حدیث نمبر: 2734
- " لا تنزلوا على جواد الطرق، ولا تقضوا عليها الحاجات ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” عمدہ راستوں ( اہم شاہراہوں ) پر پڑاؤ مت ڈالو اور نہ ہی ان پر اپنی ضرورتیں پوری کرنا شروع کر دو ۔ “