کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: راستوں میں بیٹھنے کے حقوق
حدیث نمبر: 2733
- " إن أبيتم إلا أن تجلسوا فاهدوا السبيل وردوا السلام وأعينوا المظلوم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا برا رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر انصاریوں کی ایک مجلس کے پاس سے ہوا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمایا : ” اگر تم نے راستوں میں بیٹھنا ہی ہے تو مسافر کی رہنمائی کرو ، سلام کا جواب دو اور مظلوم کی مدد کرو ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاداب والاستئذان / حدیث: 2733