حدیث نمبر: 2732
- " املك يدك، وفي رواية: لا تبسط يدك إلا إلى خير ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا اسود بن اصرم محاربی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! مجھے کوئی وصیت فرمایئے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اپنے ہاتھ کو روک لے ( اور ایک روایت میں ہے کہ ) اپنا ہاتھ صرف خیر و بھلائی کی طرف پھیلایا کر ۔ “