کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: نجات کا موجب بننے والے اعمال، بلا ضرورت اپنے گھر سے باہر نہ جانا
حدیث نمبر: 2731
- " أملك عليك لسانك وليسعك بيتك وابك على خطيئتك ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! نجات کیا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اپنی زبان کو قابو میں رکھو ، تمہارا گھر تمہیں اپنے اندر سما لے ( یعنی ضرورت کے بغیر گھر سے نہ نکلو ) اور اپنی غلطیوں پر رویا کرو ۔ “