حدیث نمبر: 2730
- " أمط الأذى عن الطريق، فإنه لك صدقة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوبرزہ اسلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! مجھے کوئی عمل بتائیں کہ میں اسے انجام دے سکوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹا دیا کر ، یہ تیرے لیے صدقہ ہو گا ۔ “