حدیث نمبر: 2719
- " أفشوا السلام وأطعموا الطعام وكونوا إخوانا كما أمركم الله ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”سلام عام کرو ، کھانا کھلایا کرو اور اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق بھائی بھائی بن جاؤ ۔“