کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: اچھے امر کے لیے شفاعت باعث اجر ہے
حدیث نمبر: 2717
- " اشفعوا تؤجروا، فإني لأريد الأمر فأؤخره كيما تشفعوا فتؤجروا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا معاویہ بن سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”سفارش کیا کرو ، تمہیں اجر دیا جائے گا ۔ بسا اوقات کوئی کام کرنے کا میرا ارادہ تو ہوتا ہے ، لیکن میں اس میں اس لیے تاخیر کرتا ہوں کہ تم سفارش کرو اور تمہیں اجر دیا جائے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاداب والاستئذان / حدیث: 2717