حدیث نمبر: 2715
- " استكثروا من النعال، فإن الرجل لا يزال راكبا ما انتعل ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک غزوہ میں یہ فرماتے ہوئے سنا : ”زیادہ تر جوتوں میں ہی چلا کرو ، کیونکہ جب تک آدمی جوتے پہنے ہوئے ہوتا ہے ، وہ ایک قسم کا سوار ہوتا ہے ۔“