کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: رخصت ہونے کے لیے مہمان کا میزبان سے اجازت لینا
حدیث نمبر: 2698
- " إذا زار أحدكم أخاه فجلس عنده، فلا يقومن حتى يستأذنه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب کوئی آدمی اپنے بھائی کی زیارت کے لیے جائے اور اس کے پاس بیٹھ جائے تو وہاں سے بلا اجازت نہ اٹھے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاداب والاستئذان / حدیث: 2698