حدیث نمبر: 2689
- " إياك والسمر بعد هدأة الليل، فإنكم لا تدرون ما يأتي الله من خلقه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر بن عبدالله رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”رات چھا جانے کے بعد رات کو گفتگو کرنے سے بچو ، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ اللہ تعالیٰ اپنی کس مخلوق کو لانے والے ہیں ۔“