کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: دعا نہ کرنے والا انتہائی عاجز اور غافل ہے
حدیث نمبر: 2613
- " أعجز الناس من عجز عن الدعاء، وأبخل الناس من بخل بالسلام ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”سب سے زیادہ بےبس وہ ہے جو دعا کرنے سے عاجز آ جائے اور سب سے بڑا بخیل وہ ہے جو سلام کرنے میں بخل سے کام لے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاداب والاستئذان / حدیث: 2613