حدیث نمبر: 2606
- " أخنع اسم عند الله يوم القيامة، رجل تسمى ملك الأملاك ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”سب سے برا نام ، جس پر روز قیامت اللہ تعالیٰ کے ہاں شرمندگی ہو گی ، یہ ہے کہ آدمی اپنے آپ کو «ملك الاملاك» ( بادشاہوں کا بادشاہ ) کہلوائے ۔ ”