حدیث نمبر: 2591
- (كانَ يكرهُ أنْ يُؤْخَذَ مِنْ رأْسِ الطعامِ) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبیداللہ بن علی بن ابورافع اپنی دادی سلمی سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ناپسند کرتے تھے کہ ( برتن وغیرہ میں رکھے ہوئے ) کھانے کی چوٹی سے کھانا کھایا جائے ۔ “