حدیث نمبر: 2356
- " أوصيك أن تستحي من الله عز وجل كما تستحي رجلا من صالحي قومك ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا سعید بن زید انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا : اے الله کے رسول ! مجھے نصیحت فرمائیں ۔ آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا : ” میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ تو الله تعالیٰ سے اس طرح شرم کر جس طرح تو اپنی قوم کے نیکوکار شخص سے شرماتا ہے ۔ “