کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: تیمم کا طریقہ
حدیث نمبر: 425
- " التيمم ضربة للوجه والكفين ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیمم کے بارے میں فرمایا : ”چہرے اور ہتھیلیوں کے لیے ایک دفعہ ہاتھوں کو (مٹی پر مارا جائے) ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الطهارة والوضوء / حدیث: 425