حدیث نمبر: 2743
- " ما أحب عبد عبدا لله إلا أكرمه الله عز وجل ".
حافظ محفوظ احمد

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب بھی کوئی بندہ کسی سے اللہ تعالیٰ کے لیے محبت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے عزت عطا کرتا ہے ۔ “

حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاداب والاستئذان / حدیث: 2743
- " ما أحب عبد عبدا لله إلا أكرمه الله عز وجل ".
_____________________

رواه أحمد في " المسند " (9 / 259) وابن قدامة في " المتحابين في الله "
(107 / 1) عن إسماعيل بن عياش عن يحيى بن الحارث الذماري عن القاسم عن
أبي أمامة مرفوعا.
قلت: وهذا إسناد شامي جيد.