باب: فصل: کپڑے میں میل کچیل کی کراہت۔
فصل في كراهية الوسخ في الثوب
" فَصْلٌ فِي كَرَاهِيَةِ الْوَسَخِ فِي الثَّوْبِ "
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي قَالَا : حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ حَسَّانِ بْنِ عَطِيَّةَ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ : أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَائِرًا فِي مَنْزِلِنَا ، فَرَأَى رَجُلًا شَعِثًا ، فَقَالَ : " أَمَا كَانَ هَذَا يَجِدُ مَا يُسَكَّنُ بِهِ رَأْسَهُ ؟ " وَرَأَى رَجُلًا عَلَيْهِ ثِيَابٌ وَسِخَةٌ ، فَقَالَ : " أَمَا كَانَ هَذَا يَجِدُ مَا يَغْسِلُ بِهِ ثِيَابَهُ ؟ " .
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُثْمَانَ التَّنُوخِيُّ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ بَكْرٍ ، حَدَّثَنِي الْأَوْزَاعِيُّ ، حَدَّثَنِي حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ . . . فَذَكَرَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ : " مَا كَانَ يَجِدُ هَذَا " فِي الْمَوْضِعَيْنِ .

ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے گھر ملاقات کے لیے تشریف لائے تو آپ ﷺ نے ایک شخص کو دیکھا جس کے بال بکھرے ہوئے تھے، تو فرمایا: ”کیا اس شخص کو کوئی ایسی چیز میسر نہ تھی جس سے یہ اپنے سر کے بال سنوار لیتا؟“ اور آپ ﷺ نے ایک اور شخص کو دیکھا جس پر میلے کپڑے تھے، تو فرمایا: ”کیا اس شخص کو کوئی ایسی چیز میسر نہ تھی جس سے یہ اپنے کپڑے دھو لیتا؟“
اور ایک دوسری سند سے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے (یہی حدیث) مروی ہے، انہوں نے اسے ذکر کیا، البتہ اس میں دونوں جگہ یہ الفاظ ہیں: ”اسے میسر نہیں تھا۔“

أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ الْحُجَاجِيُّ ، حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ عَلِيٍّ الرَّازِيُّ بِمِصْرَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدِ بْنِ نَجِيحٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسِخًا قَطُّ ، وَكَانَ يُحِبُّ [ النَّظَافَةِ ، فِي ثِيَابِهِ ، وَنَعْلَيْهِ ، وَكُلِّ شَيْءٍ مِنْهُ ، وَمَا رَأَيْتُهُ يَتَشَعَّثُ قَطُّ ، وَكَانَ يُحِبُّ ] الدُّهْنَ مِنْ غُبَارٍ ، وَيُرَجِّلُ رَأْسَهُ ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " إِنَّ اللَّهَ يُبْغِضُ الْوَسَخَ وَالشَّعَثَ " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو کبھی میلا کچیلا نہیں دیکھا۔ آپ ﷺ اپنے کپڑوں، اپنے جوتوں اور اپنی ہر چیز میں صفائی کو پسند فرماتے تھے، اور میں نے آپ ﷺ کو کبھی پراگندہ بالوں کے ساتھ نہیں دیکھا۔ آپ ﷺ غبار سے بچنے کے لیے تیل لگانے کو پسند فرماتے تھے اور اپنے سر میں کنگھی کرتے تھے۔ اور رسول اللہ ﷺ فرمایا کرتے تھے: ”بے شک اللہ تعالیٰ میل کچیل اور پراگندگی کو ناپسند کرتا ہے۔“