باب: کھانا کھلانے والے کے لیے دعا۔
الدعاء لرب الطعام
" الدُّعَاءُ لِرَبِّ الطَّعَامِ "
رُوِّينَا فِي حَدِيثِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاءَ إِلَى سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ فَجَاءَ بِخُبْزٍ وَزَيْتٍ فَأَكَلَ ، ثُمَّ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ ، وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الْأَبْرَارُ ، وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ الْمَلَائِكَةُ " .
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ . . . فَذَكَرَهُ

ترجمہ
کھانے والے (میزبان) کے لیے دعا۔
ہمیں سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی حدیث میں روایت پہنچی ہے کہ نبی کریم ﷺ سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کے ہاں تشریف لائے، تو وہ روٹی اور زیتون لے کر آئے، آپ ﷺ نے تناول فرمایا، پھر نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ، وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الْأَبْرَارُ، وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ الْمَلَائِكَةُ“ «تمہارے ہاں روزے دار روزہ افطار کریں، نیک لوگ تمہارا کھانا کھائیں اور فرشتے تم پر رحمت کی دعا کریں۔»
اسی روایت کو ہمیں ابو علی الروذباری نے ابوبکر بن داسہ سے، انہوں نے ابو داود رحمہ اللہ سے، انہوں نے مخلد بن خالد سے، انہوں نے عبد الرزاق سے، انہوں نے معمر سے، انہوں نے ثابت سے، انہوں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے ذکر کیا۔

وَقَدْ أَخْبَرَنَاهُ عَالِيًا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ الصَّفَارُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ : عَنْ أَنَسٍ ، وَغَيْرِهِ .
ترجمہ
اور ہمیں یہی روایت بلند سند کے ساتھ ابو الحسین بن بشران نے اسماعیل الصفار سے، انہوں نے احمد بن منصور سے، انہوں نے عبد الرزاق سے بیان کی، مگر اس میں انہوں نے کہا: ”سیدنا انس رضی اللہ عنہ اور ان کے علاوہ دوسرے راوی سے۔“
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ [ بْنُ عَدِيٍّ ، أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سِنَانٍ ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ ، وَعَبَّاسُ ] بْنُ الْوَلِيدِ الْخَلَّالُ ، قَالَا : حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا مُنِيرُ بْنُ الزُّبَيْرِ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ عَائِشَةَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُقَامَ عَنِ الطَّعَامِ ، حَتَّى يُرْفَعَ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ دسترخوان سے اٹھا جائے یہاں تک کہ وہ اٹھا نہ لیا جائے۔
أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ طَلْحَةُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّقْرُ الْبَغْدَادِيُّ بِهَا ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ يَحْيَى الْأَدَمِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ ، عَنِ ابْنِ الْحَوْتَكِيَّةِ أَنَّ عَمَّارًا قَالَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَأْكُلُ الْهَدِيَّةَ حَتَّى يَأْمُرَ صَاحِبَهَا أَنْ يَأْكُلَ مِنْهَا لِلشَّاةِ الَّتِي أُهْدِيَتْ لَهُ بِخَيْبَرَ .
ترجمہ
سیدنا ابن الحوتکیہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے کہا: ”رسول اللہ ﷺ ہدیہ (تحفہ) اس وقت تک نہیں کھاتے تھے جب تک ہدیہ دینے والے کو اس میں سے کھانے کا حکم نہ دے دیتے، (یہ طریقہ) اس بکری کی وجہ سے (اختیار فرمایا) جو آپ ﷺ کو خیبر میں ہدیہ کی گئی تھی۔“