شعب الایمان — حدیث نمبر 9978
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اکہترویں شاخ: زہد اور امیدیں کم رکھنے کا باب۔
الحادي والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الزهد وقصر الأمل
حدیث نمبر: 9978
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ الْعَلَاءِ . . . فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ .
رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ قُتَيْبَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے (ایک اور سند سے) علاء رحمہ اللہ کے واسطے سے اسی کے ہم معنی روایت ہے، انہوں نے اسے اپنی سند کے ساتھ اسی طرح ذکر کیا۔
(امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے ”الصحیح“ میں قتیبہ رحمہ اللہ سے، انہوں نے عبدالعزیز رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو المثنى هو معاذ بن المثنى بن معاذ بن نصر العنبري.
• القعنبي هو عبد الله بن مسلمة بن قعنب.
• عبد العزيز بن محمد هو الدراوردي الجهني، صدوق.
• العلاء هو ابن عبد الرحمن بن يعقوب الحرقي.
• أبو المثنى هو معاذ بن المثنى بن معاذ بن نصر العنبري.
• القعنبي هو عبد الله بن مسلمة بن قعنب.
• عبد العزيز بن محمد هو الدراوردي الجهني، صدوق.
• العلاء هو ابن عبد الرحمن بن يعقوب الحرقي.