شعب الایمان — حدیث نمبر 9896
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اکہترویں شاخ: زہد اور امیدیں کم رکھنے کا باب۔
الحادي والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الزهد وقصر الأمل
أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الدَّامِغَانِيُّ ، وَأَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُسْرَوْجِرْدِيُّ قَالَا : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الرَّازِيُّ الْكَاغِذِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ الرَّازِيُّ ، حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ بْنُ الْفُضَيْلِ ، سَمِعْتُ أَبَا حَاضِرٍ يُحَدِّثُ عَنِ الْوَضِينِ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " يَدْخُلُ الْجَنَّةَ فُقَرَاءُ أُمَّتِيَ قَبْلَ أَغْنِيَائِهِمْ بِأَرْبَعِينَ خَرِيفًا " قَالُوا : مَنْ هُمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ صِفْهُمْ لَنَا ؟ قَالَ : " هُمُ الشَّعِثَةُ رُءُوسُهُمْ ، الدَّنِسَةُ ثِيَابُهُمْ ، الَّذِينَ لَا يُؤْذَنُ لَهُمْ عَلَى السَّدَاتِ وَلَا يَنْكِحُونَ الْمُتَنَعِّمَاتِ ، مِنْ كُلِّ مَشَارِقِ الْأَرْضِ وَمَغَارِبِهَا ، يُعْطَوْنَ كُلَّ الَّذِي عَلَيْهِمْ وَلَا يُعْطَوْنَ كُلَّ الَّذِي لَهُمْ " .سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”میری امت کے فقیر لوگ اپنے مال داروں سے چالیس سال پہلے جنت میں داخل ہوں گے۔“ صحابہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! وہ کون لوگ ہیں؟ ہمارے لیے ان کا حلیہ بیان فرمائیے۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ وہ لوگ ہیں جن کے سر کے بال پراگندہ اور کپڑے میلے ہوتے ہیں، جنہیں بڑے بڑے سرداروں کے دروازوں پر داخلے کی اجازت نہیں دی جاتی، اور نہ ناز و نعمت میں پلی عورتوں سے ان کا نکاح ہوتا ہے، وہ زمین کے تمام مشرقوں اور مغربوں سے (آئے ہوئے) ہوتے ہیں، ان سے وہ سب کچھ لے لیا جاتا ہے جو ان کے ذمے ہوتا ہے، اور انہیں وہ سب کچھ نہیں دیا جاتا جو ان کا حق ہوتا ہے۔“
• أبو بكر الإسماعيلي هو أحمد بن إبراهيم بن إسماعيل الجرجاني.
• محمد بن الحسين هو الرازي الكاغذي لم أجد ترجمته.
• أبو زرعة الرازي هو عبيد الله بن عبد الكريم بن يزيد بن فروخ.
• قتادة بن الفضيل وابن قتادة الحرشي مقبول.
• أبوحاضر عبد الملك هو ابن عبد ربه بن سليمان بن زيتون. قال أبو حاتم: مجهول، وقال الهيثمي: منبهر الحديث. راجع "الجرح والتعديل" (٥/ ٣٥٩/ ٩/ ٣٦٢) "الثقات" (٧/ ٩٩) "الميزان" (٤/ ٥١٢).