شعب الایمان — حدیث نمبر 9832
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اکہترویں شاخ: زہد اور امیدیں کم رکھنے کا باب۔
الحادي والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الزهد وقصر الأمل
حدیث نمبر: 9832
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَزَّازُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْبُرْسَانِيُّ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ ، قَالَ : سَمِعْتُ يَزِيدَ بْنَ الْأَصَمِّ ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "مَا أَخْشَى عَلَيْكُمُ الْفَقْرَ ، وَلَكِنْ أَخْشَى عَلَيْكُمُ التَّكَاثُرَ ، وَمَا أَخْشَى عَلَيْكُمُ الْخَطَأَ ، وَلَكِنْ أَخْشَى عَلَيْكُمُ التَّعَمُّدَ " .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مجھے تم پر فقر کا اندیشہ نہیں، بلکہ مجھے تم پر (مال کی) کثرت اور اس میں باہم مقابلے کا اندیشہ ہے، اور مجھے تم پر خطا کا اندیشہ نہیں، بلکہ مجھے تم پر جان بوجھ کر (غلطی کرنے) کا اندیشہ ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• محمد بن بكر البرساني هو ابن عثمان البصري صدوق يخطئ.
• محمد بن بكر البرساني هو ابن عثمان البصري صدوق يخطئ.