شعب الایمان — حدیث نمبر 9831
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اکہترویں شاخ: زہد اور امیدیں کم رکھنے کا باب۔
الحادي والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الزهد وقصر الأمل
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عِصْمَةَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْعَدْلُ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَانِئٍ السَّلَمِيُّ يَعْنِي النَّيْسَابُورِيَّ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلَى أُمَّتِي ثَلَاثًا " . . .فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ .اور ہمیں ابو عبداللہ الحافظ رحمہ اللہ نے بیان کیا، (انہوں نے کہا) ہمیں ابراہیم بن عصمہ بن ابراہیم العدل رحمہ اللہ نے، (انہوں نے کہا) ہمیں میرے والد نے، (انہوں نے کہا) ہمیں محمد بن ہانی سلمی یعنی نیشاپوری رحمہ اللہ نے، (انہوں نے کہا) ہمیں ہشیم رحمہ اللہ نے یزید بن ابی زیاد رحمہ اللہ سے، انہوں نے مجاہد رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مجھے اپنی امت پر جن چیزوں کا سب سے زیادہ خوف ہے وہ تین ہیں“... پھر اسی کی مثل ذکر کیا۔
• هشيم هو ابن بشير بن القاسم بن دينار السلمي.
• يزيد بن أبي زياد هو الهاشمي ضعيف.
• مجاهد هو ابن جبر المكي. ولم أقف على من خرجه بهذا الوجه غير المؤلف.