شعب الایمان — حدیث نمبر 9705
باب: فصل۔
فصل
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا حَمْدُونَ بْنُ الْفَضْلِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الطَّرَسُوسِيُّ ، حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ يَحْيَى الْبَلْخِيُّ ، قَالَ سَمِعْتُ سُفْيَانَ بْنَ عُيَيْنَةَ يَقُولُ : لَمَّا مَاتَ ذَرُّ بْنُ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ وَقَفَ عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ عَلَى شَفِيرِ قَبْرِهِ ، وَهُوَ يَقُولُ : يَا بُنَيَّ شَغَلَنِي الْحُزْنُ لَكَ ، عَنِ الْحُزْنِ عَلَيْكَ ، فَلَيْتَ شِعْرِي مَا قُلْتَ وَمَا قِيلَ لَكَ ؟ اللَّهُمَّ إِنَّكَ أَمَرْتَهُ بِطَاعَتِكَ ، وَأَمَرْتَهُ بِبِرِّي ، فَقَدْ وَهَبْتُ لَهُ مَا قَصَّرَ فِيهِ مِنْ حَقِّي فَهَبْ لَهُ مَا قَصَّرَ فِيهِ مِنْ حَقِّكَ .سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”جب ذر بن عمر بن ذر فوت ہوئے تو عمر بن ذر رحمہ اللہ ان کی قبر کے کنارے کھڑے ہو کر کہہ رہے تھے: ”میرے بیٹے! تیرے غم نے مجھے تجھ پر غم کرنے سے غافل کر دیا ہے۔ کاش مجھے معلوم ہوتا کہ تو نے کیا کہا اور تجھ سے کیا کہا گیا۔“ پھر دعا کی: «اللَّهُمَّ إِنَّكَ أَمَرْتَهُ بِطَاعَتِكَ، وَأَمَرْتَهُ بِبِرِّي، فَقَدْ وَهَبْتُ لَهُ مَا قَصَّرَ فِيهِ مِنْ حَقِّي فَهَبْ لَهُ مَا قَصَّرَ فِيهِ مِنْ حَقِّكَ» ”اے اللہ! تو نے اسے اپنی اطاعت کا حکم دیا اور میرے ساتھ حسنِ سلوک کا حکم دیا، میں نے اس کی طرف سے اپنے حق میں ہونے والی کوتاہی اسے معاف کر دی، پس تو بھی اپنے حق میں اس کی کوتاہی اسے معاف فرما دے۔“
• أبو نصر بن عمر هو يوسف بن عمر بن محمد بن يوسف المالكي الأزدي.
• حمدون بن الفضل هو حمدون بن الصباح بن عبد الرحمن بن الفضل بن عميرة أبو هارون العتقي الأندلسي، مات سنة ٢٩٧ هـ قاله ابن يونس.